دنیا چینی جہاز کے سونار سسٹم نے آسٹریلیائی نیوی کے غوطہ خوروں کو زخمی کردیا جہاز کا عملہ پروپیلرز کے ارد گرد پھنسے ہوئے جال کی صفائی کے لئے سمندر میں اترا تھا شائع 18 نومبر 2023 06:43pm