3 قومی کرکٹرز کو آسٹریلوی لیگ کھیلنے کیلئے این او سی مل گیا کھلاڑیوں کو مکمل ایونٹ کے بجائے محدود میچز کیلئے این او سی دیا گیا شائع 04 دسمبر 2023 09:55pm