ایشیز سیریز میں شکست: انگلش کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ چار شکستیں، ایک جیت، کھلاڑی اور مینجمنٹ کی حکمت عملی اور کارکردگی پر نظرِ ثانی کی جائے گی شائع 09 جنوری 2026 01:34pm
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی انگلش بولرز اور فیلڈرز نے آخری وقت تک مقابلہ جاری رکھا شائع 08 جنوری 2026 09:30am
ایشیز سیریز: اسٹوکس اور لبوشین کے درمیان تلخ کلامی، معاملہ کیا ہے؟ فیلڈنگ پوزیشن کی جانب جاتے ہوئے اسٹوکس لبوشین کو سخت الفاظ کہتے ہوئے دکھائی دیے شائع 05 جنوری 2026 07:45pm
انگلینڈ کو ایشیز کے دوران ایک اور دھچکا، اہم فاسٹ باؤلر سیریز سے باہر انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اس حوالے سے تصدیق کردی ہے شائع 29 دسمبر 2025 11:32am
ایشیز سیریز: کھلاڑیوں کی شراب نوشی کا معاملہ، انگلش بورڈ کا تحقیقات کا فیصلہ اگر کھلاڑیوں کی جانب سے حد سے زیادہ شراب نوشی کے شواہد ملے تو سنجیدگی سے کارروائی کی جائے گی: روب کی شائع 24 دسمبر 2025 06:52pm
تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے 2 فاسٹ بولرز ایشیز سیریز سے باہر ایشز سیریز کے 2 ٹیسٹ ہارنے والی انگلینڈ کی مشکلات میں مزید اضافہ، آسٹریلیا کے لیے ایک ساتھ اچھی اور بری خبر آگئی شائع 10 دسمبر 2025 12:36am
برسبین ڈے نائٹ ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا کا راج، انگلینڈ کو مسلسل دوسری شکست آسٹریلوی ٹیم نے 65 رنز کا تعاقب 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے 8 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی اور سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی شائع 07 دسمبر 2025 05:25pm
ایشیز سیریز: اپنا ریکارڈ توڑنے پر وسیم اکرم کی مچل اسٹارک کی تعریف اسٹارک نے یہ سنگِ میل انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن سیشن کے دوران حاصل کیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 03:14pm
آسٹریلیا میں بغیر ہیلمٹ اسکوٹر چلانے پر انگلش کرکٹرز مشکل میں پھنس گئے بغیر ہیلمٹ اسکوٹرز چلا کر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں نے آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے قوانین کی خلاف ورزی کردی شائع 02 دسمبر 2025 12:34am
ایشیز سیریز: 2 روز میں ختم ہونے والے پرتھ ٹیسٹ میچ کی پچ کو کلین چٹ مل گئی ایشیز سیریز میں137 برسوں میں پرتھ ٹیسٹ سب سے جلد ختم ہونے والا ٹیسٹ تھا جس دوران میچ کے پہلے روز 19 وکٹیں گری تھیں شائع 27 نومبر 2025 10:25pm
ایشز سیریز: پہلے ٹیسٹ کا دو روز میں فیصلہ، آسٹریلیا کی انگلینڈ کو شکست میزبان آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی برتری حاصل ہوگئی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2025 04:33pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی پہلی کامیابی، عمان کو بڑے مارجن سے شکست انگلینڈ نے عمان کا 48 رنز کا ٹارگٹ 2 وکٹوں کے نقصان پر 101 گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا شائع 14 جون 2024 09:31am
ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی اونچی اڑان، دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو روند دیا کینگروز کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 6 وکٹوں پر 165 رنز بناسکی اپ ڈیٹ 09 جون 2024 09:44am