کھیل ریال میڈرڈ کا اوریلین چومینی کے ساتھ مستقل معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان ریال میڈرڈ جو مارچ سے کھلاڑی کے ساتھ بات چیت کر رہا تھا، اس نے مقابلے سے پہلے ہی معاہدہ کرلیا۔ شائع 12 جون 2022 10:00am