اورنگزیب کھچی کا پی ٹی آئی قیادت پر سینیٹرز اور ایم این ایز کی سودے بازی کا الزام یہ بات حقیقت ہے کہ ہماری پارٹی کی لیڈرشپ نے ہمارا سودا کیا ہے، اورنگزیب کھچی شائع 05 نومبر 2024 07:20pm