لاہور ہائیکورٹ کا کامیڈین عون علی کھوسہ کو بازیاب کروا کے پیش کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے عون علی کھوسہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی شائع 16 اگست 2024 12:15pm
’بل بل پاکستان‘ گانے والے معروف یوٹیوبر کو مبینہ طور پر حراست میں لیکر لاپتا کردیا گیا، یوٹیوب سے گانا بھی ڈیلیٹ بجلی کے بلوں میں اضافے کے حوالے سے پیروڈی نغمہ بنانا ان کا جرم بن گیا ہے اور انہیں اسی کی سزا دی گئی ہے، سوشل میڈیا صارفین اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 06:23pm