جسٹس سرفراز ڈوگر کی سنیارٹی پر چیف جسٹس پاکستان اور اٹارنی جنرل کے مؤقف میں تضاد سامنے آگیا اٹارنی جنرل نے کہا کہ وہ چیف جسٹس پاکستان کے تحفظات سے متفق نہیں ہیں شائع 13 فروری 2025 01:08pm