پاکستان پولیس پر دو حملوں میں مماثلت، 30 بور کا اسلحہ استعمال ہوا 12 جولائی کو ٖڈیفینس میں ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوا، 19 جولائی کو اہلکار یوسف کو شہید کردیا گیا۔ شائع 20 جولائ 2024 11:30am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی