ٹرمپ پر حملہ کرنے والا اُنہی کی پارٹی کا رجسٹرڈ رُکن نکلا 20 سالہ تھامس میتھیو کروکس پنسلوینیا ہی کا تھا، ٹرمپ نیو جرسی میں اپنے گھر پہنچ گئے۔ شائع 14 جولائ 2024 12:29pm