دنیا ایران میں پولیس کی گاڑی پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک ٹرک کو کسی دھماکہ خیز مواد کے استعمال کی بجائے صرف گولیوں سے نقصان پہنچا ہے شائع 26 اکتوبر 2024 05:27pm