پاکستان چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید 12 دہشت گرد مارے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے دو سرحدی چوکیوں پر حملہ کیا۔ شائع 06 ستمبر 2023 09:34pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی