ایک ہفتے میں شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا پانچواں حملہ لبنانی ملیشیا نے سرحد کے نزدیک صہیونی فوج کے بیس پر 25 راکٹ اور میزائل داغ دیے شائع 16 اگست 2024 06:09pm