کراچی میں غیرملکیوں پر حملہ: ’پولیس نے صرف فائرنگ کی، حملہ آوروں کو ہم نے مارا‘ زخمی سکیورٹی گارڈ نے پولیس کی جانب سے غیرملکیوں کو بچانے کا کریڈٹ لینے کی پول کھول دی اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 06:04pm