ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی کے 4 اہلکار شہید، 11 زخمی ایف سی کے اہلکار گیس کمپنی ایس این جی پی ایل کی سکیورٹی پر مامور تھے شائع 20 اکتوبر 2025 12:31pm