بھارت سے آلودہ ہوا لاہور میں داخل، ایئرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا شائع 27 اکتوبر 2024 01:35pm