بینک فراڈ کیس: ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کو گرفتار کرلیا عاطف حسین پرالزام ہے کہ نجی بینک کے ساتھ 70 کروڑ روپے کا فراڈ کیا، ایف آئی اے حکام شائع 08 مارچ 2025 06:03pm