9 مئی کیسز کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج او ایس ڈی مقرر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا شائع 08 مارچ 2024 06:41pm