سوڈان میں پیرا ملٹری فورسز کے حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک
شہرالفشیر میں قیامت صغریٰ،جاں بحق افراد میں بڑی تعداد خواتین، بچوں اور بزرگوں کی تھی، متعدد کی لاشیں جل کر خاکستر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.