کِس کیم اسکینڈل: اینڈی بائرن کے بعد ایسٹرونومر کی ایچ آر ہیڈ ’کرسٹن کیبوٹ‘ بھی مستعفی
کولڈ پلے 'کِس کیم' اسکینڈل میں، سی ای او کے استعفے کے بعد، ایچ آر ہیڈ کے استعفے کا بھی مطالبہ بڑھتا جا رہا تھا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.