پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر امریکی ترجمان کا دلچسپ جواب جن معاملات میں مہارت نہ ہو اُن پر بولنے سے مشکل میں پڑ جاتا ہوں، محکمہ خارجہ کے میتھیو ملر کی بریفنگ شائع 14 جون 2024 12:38pm