عمر ایوب کے الزامات مسترد، اسمبلی سیکرٹریٹ کا ریکارڈ کے ساتھ جواب اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اپنے سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز مسترد کرنے کا الزام عائد کیا تھا شائع 16 اپريل 2025 03:30pm