پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی جب تک انہیں پارٹی بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، علی امین گنڈا پور شائع 20 جون 2025 03:20pm