اے این پی رہنما کا انتقال، پی کے 91 میں انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری گزشتہ روز عصمت اللہ خٹک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے شائع 31 جنوری 2024 03:17pm
کوہاٹ: اے این پی امیدوار کے انتقال کے باعث انتخابی سرگرمیاں رک گئیں عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:40am