صدر نے معزول جج طارق جہانگیری کو باضابطہ طور پر ڈی نوٹیفائی کردیا ڈی نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے جاری کیا گیا ہے، اعلامیہ شائع 19 دسمبر 2025 09:41am
صدر آصف زرداری نے انڈونیشیا کے صدر کو ’نشان پاکستان‘ سے نواز دیا صدر پاکستان اور انڈونیشیا کے صدر نے دونوں ممالک کے امن، استحکام اور خوش حالی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، اعلامیہ شائع 09 دسمبر 2025 10:11pm
پیپلز پارٹی کا 58واں یوم تاسیس: نیشنل ایکشن پلان میں پیپلزپارٹی کی شمولیت اہم ہے، آصف زرداری صدر مملکت اور گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پارٹی کی جمہوری جدوجہد اور بھٹو، بینظیر بھٹو کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا شائع 30 نومبر 2025 11:12am