کھیل پاکستان اسکواش ٹیم ایشین ڈبلز چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی جمعرات کو فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہو گا شائع 25 جون 2025 01:30pm