ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا
سماجی تحفظ کے پروگرام، تخفیف غربت کے لیے 33 ، بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.