کھیل ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پاکستان کوئی بھی میڈل نہ جیت سکا جونیئر ایتھلیٹکس ٹیم کیساتھ کوالیفائیڈ کوچ نہ بھیجے جانے کا انکشاف سامنے آگیا شائع 14 ستمبر 2024 05:52pm
کھیل مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی بریو کمباٹ اور ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں 23 ممالک کی ٹیمیں شرکت کرینگی اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 06:37pm
کھیل ایشین جونیئر والی بال چیمئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی گرین شرٹس نے پہلے میچ میں کوریا کو بھی شکست دی تھی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 06:28pm
کھیل ایشین پاورلیفٹنگ چیمپین شپ میں پاکستانی بہنیں چھا گئیں ویرونکا سہیل اورسائبل سہیل کےبعد ان کی تیسری بہن ٹونیکل سہیل نےبھی چاروں کیٹگریزمیں گولڈ میڈل جیت لئے۔ شائع 11 جولائ 2024 11:20pm
پاکستان پاورلفٹنگ چیمپیئن شپ، 2 پاکستانی بہنوں نے گولڈ میڈلز جیت لیے ویرونکا سہیل نے 57کلو اورسیبل سہیل نے52کلوسیکوٹ اوربینچ پریس میں میڈلز اپنےنام کیے شائع 10 جولائ 2024 09:09pm
کھیل پاکستانی باکسر بھارتی باکسر کو چِت کر کے ایشین چیمپئن بن گیا دونوں باکسرز کے درمیان ہونے والی فائٹ کا پہلا راؤنڈ سنسنی خیز اور دلچسپ رہا شائع 07 جولائ 2024 12:06am
کھیل سندھ پولیس کا جوان پروفیشنل باکسنگ میں بھارت کو شکست دے کر ایشین چیمپئین بن گیا شہیر آفریدی بیک وقت تین ایشین ٹائٹل جیتنے والے باکسرز کی فہرست میں شامل ہوگئے شائع 06 جولائ 2024 03:35pm
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت