کھیل ایشیا کپ سپر فور: بھارت نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی بھارت کے 203 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز ہی بناسکی۔ شائع 27 ستمبر 2025 12:08am
کھیل ’سعید انور بننا تھا یہ تو سعید اجمل بن گیا‘ صائم ایوب کی بولنگ پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ایشیا کپ میں صائم ایوب کی پرفارمنس پر شائقین کے دلچسپ تبصرے، خوب مزے لیے شائع 26 ستمبر 2025 10:00pm
کھیل متنازع گفتگو اور اشارے: آئی سی سی نے حارث رؤف اور سوریا کمار پر جرمانہ عائد کردیا آئی سی سی نے صاحبزادہ فرحان کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ شائع 26 ستمبر 2025 06:56pm
کھیل بنگلہ دیش کو شکست دے کر پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرا ہوگا بنگلہ دیشی ٹیم 136 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر رنز ہی بناسکی۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 01:44am
کھیل بھارت کی بنگلادیش کیخلاف جیت کے بعد پاکستان کا ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کا راستہ آسان ہوگیا فائنل میں پہنچنے کے لیے دوسری ٹیم کے لیے اگر مگر کی صورت حال ختم ہوگئی شائع 24 ستمبر 2025 11:44pm
کھیل بنگلہ دیش کو شکست دے کر بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، سری لنکا ایونٹ سے باہر بھارت کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 127 رنز بنا سکی اور 41 رنز سے میچ ہار گئی شائع 24 ستمبر 2025 11:44pm
کھیل ایشیا کپ: بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بیٹنگ کے دوران قومی کرکٹر کو ہیلمٹ پر سری لنکن بولر کی گیند لگی تھی۔ شائع 24 ستمبر 2025 10:42pm
کھیل سری لنکا کے خلاف جیت کے بعد پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 2 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جب کہ پاکستان بھی 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ شائع 24 ستمبر 2025 05:39pm
کھیل ایشیا کپ سپر فور: سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، پاکستان کا فائنل کھیلنے کا امکان روشن قومی ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ شائع 23 ستمبر 2025 11:38pm
کھیل ایشیا کپ میں ابرار اور ہاسارنگا کے جشن کے چرچے، ایک دوسرے کے انداز میں سیلیبریشن کمنٹیٹرز اور کھلاڑیوں نے خوب انجوائے کیا شائع 23 ستمبر 2025 11:21pm
کھیل ایشیا کپ میں پاکستان کے سفر کا فیصلہ: قومی ٹیم میں سری لنکا کے خلاف ایک تبدیلی متوقع قومی ٹیم کے لیے آج کا میچ جیتا انتہائی ضروری ہے کیونکہ شکست کی صورت میں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2025 03:07pm
کھیل پاکستان کے خلاف میچ کے بعد گوتم گمبھیر نے بھارتی ٹیم کو میدان میں واپس کیوں بلایا؟ کامیابی کے باوجود بھارتی ٹیم نے ایک بار پھر اخلاقی گراوٹ اور تعصب کا عملی مظاہرہ کیا شائع 22 ستمبر 2025 07:38pm
کھیل ٹی 20 کرکٹ کا بادشاہ کون؟ پاکستان یا بھارت! سب سے زیادہ میچز کس نے جیتنے؟ ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج دبئی میں مدمقابل شائع 21 ستمبر 2025 06:41pm
کھیل جنوبی افریقا سے کراچی آئی شیرنی نے پاک بھارت میچ کا نتیجہ بتا دیا پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں مدمقابل ہوں گی شائع 21 ستمبر 2025 12:15pm
کھیل بھارت کے خلاف کون میدان میں اترے گا اور کسے نکالا جاسکتا ہے؟ 11 رکنی پاکستانی ٹیم کے ممکنہ نام سامنے آگئے قومی ٹیم کے پیڈ کوچ اور کپتان نے بھارتی بیٹنگ کو اسپن اٹیک کے بجائے فاسٹ بولنگ سے قابو کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2025 12:01pm
کھیل پاکستانی ٹیم کے لیے آج بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا سنہری موقع، پی سی بی کے خصوصی انتظامات گرین شرٹس نے کسی بھی تنازعے سے بچنے کے لیے میچ سے قبل پریس کانفرنس منسوخ کر دی شائع 21 ستمبر 2025 08:44am
کھیل ایشیا کپ سپر فور: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی توحید ہردوئے نے 58 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، سیف حسین 61 رنز بنا کر نمایاں رہے شائع 20 ستمبر 2025 11:26pm
کھیل ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں بھارت کو 6 رنز سے شکست بنگلادیش کے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:11pm