بیٹے کی گاڑی روکنے پر ٹریفک اہلکار سے لڑنے والا پولیس افسر معطل ضلعی پولیس افسر کے بیٹے کی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے پر روکا تھا شائع 28 ستمبر 2024 12:24pm