بھارتی نژاد تجزیہ کار امریکا میں گرفتار، خفیہ دستاویزات برآمد ایک ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل خفیہ دستاویزات برآمد، جن پر 'بہت زیادہ خفیہ' اور 'خفیہ' لکھا تھا۔ شائع 15 اکتوبر 2025 09:14am