ایشیز سریز کا دھماکے دار آغاز: انگلینڈ 172 پر آؤٹ، آسٹریلیا بھی مشکلات کا شکار پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنا لیے ہیں شائع 21 نومبر 2025 03:19pm