پاکستان پراسیکیوٹر جنرل نیب عمران خان کیخلاف ریفرنسز کی منظوری دیے بغیر عہدے سے مستعفی پراسیکیوٹر جنرل کی منظوری کے بغیر نیب عدالت میں ریفرنس دائر نہیں کر سکتا، ذرائع شائع 09 ستمبر 2023 01:20pm