صدارتی امیدوار اصغر علی مبارک کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف درخواست جرمانے کے ساتھ خارج عدالت کا جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے بعد رسید بھی پیش کرنے کا حکم شائع 03 دسمبر 2024 11:26am