پاکستان ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب کزی کونسل نے نئی کابینہ کی بھی متفقہ طور پر منظوری دے دی شائع 05 مئ 2024 05:13pm