پاکستان ہرجانہ کیس: عدالت کا شوکت یوسفزئی کو 10 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم شوکت یوسفزئی نے پریس کانفرنس کے دوران اسفند یار ولی پر الزامات عائد کیے تھے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 10:22pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی