پاکستان کراچی ایئر پورٹ پر خاتون حاجی کے ’بال کاٹنے‘ پر انکوائری کا حکم اینٹی نارکوٹکس فورس نے سیما بانو کو جانے دیا تو اے ایس ایف اہکاروں نے متاثرہ خاتون کو روکا، حکم نامہ شائع 03 جون 2024 01:15pm