’مودی ٹرمپ کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں‘، آسیان سمٹ میں آن لائن شرکت کے فیصلے پر اپوزیشن کی تنقید
لگتا ہے مودی کے ذہن میں بالی ووڈ کا پرانا گانا گردش کر رہا ہے: ’بچ کے رہنا رے بابا، بچ کے رہنا رے'، کانگریسی رہنما کا طنز
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.