فلسطین زندہ باد کا نعرہ خلافِ آئین نہیں، لوک سبھا اسپیکر کی وضاحت حیدرآباد دکن کے اسدالدین اویسی نے گزشتہ روز حلف اٹھاتے ہوئے اللہ اکبر کا نعرہ بھی لگایا تھا۔ شائع 26 جون 2024 12:01pm