امریکا میں سکّوں کی قلت پیدا ہوگئی، بینک اور دکاندار پریشان صدر ٹرمپ کے فیصلے کے اثرات نمایاں، کاروبار اور صارفین پریشانی میں مبتلا ہوگئے شائع 02 نومبر 2025 09:43am