بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ میں دھنس گیا
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی فضائیہ کے Mi-17 ہیلی کاپٹر کو دھنسی ہوئی زمین سے نکالنے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.