پاکستان تشدد کا معاملہ: نصیبو لال اور شوہر میں صلح ہوگئی، مقدمہ واپس لے لیا گلوکارہ نے شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور مار پیٹ کا مقدمہ درج کر وایا تھا شائع 15 مارچ 2025 08:52pm