عراقی شہری اور برطانوی خاتون کا دل سینے کے بجائے بیگ میں دھڑکتا ہے بیگ میں بیٹریاں، ایک برقی موٹر اور ایک پمپ ہے جو جسم کے ارد گرد خون پھیلاتا ہے شائع 07 جولائ 2023 05:04pm