ترکیہ میں تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے والا ملزم کیسے گرفتار ہوا؟ آگ لگنے کے بعد مسجد میں موجود ایک خاتون نے دھواں دیکھ کر فوراً امام کو اطلاع دی شائع 05 اگست 2025 07:40pm