شیشے توڑ کر گاڑیوں سے سامان چوری کرنے والا ازبک اور افغان باشندوں کا گروہ گرفتار ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا، ایس ایس پی شائع 20 مارچ 2023 04:45pm