دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات: ایران میں پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا، امریکا میں طوفانی بارشیں
واشنگٹن میں گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، فلپائن میں طوفان 5 زندگیاں لے گیا، جنوبی کوریا میں سیلابی ریلے میں 18 افراد بہہ گئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.