دنیا بنگلادیش: جبری گمشدگیوں اور عوام پر مظالم میں ملوث 15 اعلیٰ فوجی افسران کو جیل بھیج دیا گیا بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (ICT-1) نے بدھ کی صبح یہ فیصلہ سنایا شائع 22 اکتوبر 2025 03:26pm