پاکستان شائع 04 مئ 2024 05:53pm پاک فوج نے باکسر عامر خان کو ایک دن کیلئے کیپٹن کا عہدہ دے دیا آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 12:27pm ہم اپنی آئینی حدود سے واقف ہیں دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع کرتے ہیں، آرمی چیف جو لوگ آزادی رائے پر عائد آئینی پابندیوں کی پامالی کرتے ہیں وہ دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:53pm آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال جی ایچ کیو آمد پر ترک کمانڈر نے یاد گار شہداء پر حاضری دی جبکہ معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 10:24pm صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریارآفریدی پاکستان کے بہتر مستقبل کی خاطر آرمی چیف سے بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 08:31pm منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 08:46pm اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں، وزیراعظم نوجوان کو جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:06pm ڈی آئی خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں کی شہادت، سینئر فوجی کمانڈرز کی شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت شہداء کے اہل خانہ نے اس حمایت اور تعظیم پر فوج کا شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 11:56pm سرحد پر کوآرڈینیشن بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گرد امن کو سبوتاژ نہ کر سکیں، آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات ملاقات میں علاقائی امن، استحکام اور سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 07:05pm سوات، چترال اور خیبر میں بارشیں، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 10:37am سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں عسکری تربیت کے شعبہ میں تعاون پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:15pm آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک جنرل اسٹاف کی ملاقات دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانےسےمتعلق امورپرتبادلہ خیال،آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 10:42pm آرمی چیف سے سعودی عرب کے وزیرخارجہ کی ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑہانے کے لئے پالیسیوں پر بات کی گئی،آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 08:14pm پروپیگنڈا مہم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ، کور کمانڈرز کانفرنس افغانستان سےسرگرم دہشتگردگروہ علاقائی سلامتی کیلئےخطرہ ہیں،اعلامیہ، افواج کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 05:22pm آرمی چیف کی فوجی جوانوں کے ساتھ عید، ’خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے عناصر سے خبردار رہیں‘ قوم کی خدمت میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر غیر متزلزل توجہ مرکوز رکھیں، آرمی چیف کی جوانوں کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 07:23pm رخنہ ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، صدر زرداری کی آرمی چیف سے گفتگو مخصوص سیاسی جماعت کے بے بنیاد الزامات پر صدر کا اظہار تشویش
کھیل شائع 03 اپريل 2024 12:57pm قومی کرکٹ ٹیم کا فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ کھلاڑی 7 اپریل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں افطار پارٹی میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 10:36pm وزیر اعظم کا کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی سرگرمیوں اور اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 04:35pm پاکستان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشتگرد کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 04:14pm وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ملاقات میں امن و امان اور ملکی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 07:45pm سعودی وزیر دفاع کی واپسی سے قبل وزیراعظم اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں آپ کے بڑے بھائی سعودی ولی عہد عزت مآب جناب محمد بن سلمان کے پاکستان کے دورے کا انتظار کر رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:02am ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید خودکش بمبارنے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:22pm وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جاری آپریشنز کے نتائج پر تبادلہ خیال آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:41am آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اسٹریٹیجک تعلقات اور تعاون بڑھانے پر اتفاق مستقبل میں بھی پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، محمد بن سلمان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 04:39pm ہمارے بیٹوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، صدر مملکت پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، صدر مملکت
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 09:20am خطے میں امن اور استحکام کیلئے سکیورٹی چیلنجز پر توجہ دینا ہوگی، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:30pm وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ وزیراعظم کا استقبال چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 10:21pm آرمی چیف کی وزیراعظم ہاؤس آمد، شہباز شریف سے اہم ملاقات چند روز قبل بھی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 01:17pm وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال جنرل عاصم منیر نے شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 06:45pm الیکشن میں فوج کی مداخلت کے غیرمصدقہ الزامات قابل مذمت ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس الیکشن کے بعد سیاسی اور معاشی استحکام کی امید، حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 22 فروری 2024 09:13pm وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلیٰ فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی نگران وزیراعظم نے مختصر عرصے کے دوران کابینہ اور سول سرونٹس کی ان تھک کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا