پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:30pm آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال برطانوی فوج کے سی جی ایس نے جی ایچ کیو آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے
پاکستان شائع 29 مئ 2023 12:19pm برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں جنرل سرپیٹرک سینڈرز پاک فوج کے سربراہ سے دفاعی تعاون سمیت مختلف امور پر بات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:35pm فتنے کے خاتمے کیلئے سپہ سالار اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزراء کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی قبرستان کا دورہ
پاکستان شائع 23 مئ 2023 07:44pm آرمی چیف سے آذربائیجان کے اول نائب وزیر دفاع کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں فوجی و پیشہ ورانہ امور میں باہمی تعاون میں اضافے پر اتفاق، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 20 مئ 2023 10:11pm 9 مئی کے ذمے داروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی، آرمی چیف فوج اور عوام میں لڑائی کی کوشش قابل معافی نہیں، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 06:11pm المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر اجازت نہیں دینگے، آرمی چیف قوم کی توہین کرنے والے تمام ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 15 مئ 2023 08:39pm کور کمانڈرز کانفرنس: فوجی تنصیبات کے حملہ آوروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان فوجی قیادت کا جلد از جلد قومی اتفاق رائے پر بھی زور، کوششوں کی حمایت کریں گے، کمانڈرز
پاکستان شائع 15 مئ 2023 10:26am مُتحدہ عرب امارات کے صدر کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ دونوں سربراہان کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 02:13pm 9 مئی کی ہنگامہ آرائی کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلح افواج کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 12:02am کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر عمران خان ایماندار آرمی چیف سے خوفزدہ ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 07 مئ 2023 07:05pm آرمی چیف کا سی پیک منصوبے کے لیے مکمل تعاون کا اعلان ملاقات اس مثبت نوٹ پر اختتام پذیر ہوئی، کہ دونوں جانب سے پاکستان اور چین کے درمیان ہر آزمائش پر پورا اترنے والی دوستی کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 06:24pm آرمی چیف کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کی فیکٹریز کا دورہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری سے برآمدات اور معیشت کو فائدہ ہوتا ہے،آرمی چیف
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 04:45pm پاک فوج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف فوجی اہلکارچوکنارہ کر پوری لگن سے فرائض سر انجام دیں، سربراہ پاک فوج
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 08:59pm شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ سول و عسکری قیادت شریک قوم ان کی پاکستان کیلئے دی گئی عظیم قربانی کو تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 10:18pm ’دو خاص اور تین سانپوں نے جنرل عاصم منیر کو ہٹانے کی سیٹنگ بٹھائی‘ 'خان صاحب انہیں دو سانپ اور خاص کے مشوروں پر چل رہے ہیں آج کے دن بھی' فیصل واوڈا کی پروگرام "روبرو" میں خصوصی گفتگو
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 06:04pm پاک فوج بہادری اور قابلیت کے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف پاک آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلےاختتام پذیر، آرمی چیف نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز اوراعزازات سے نوازا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 10:42am مٹھی بھرگمراہ عناصرعوام ,مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کرسکتے، آرمی چیف آرمی چیف فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سےمتعلق آگاہ کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 05:27pm آرمی چیف کی ملک کی چوٹی کی کاروباری شخصیات سے ملاقات، سینئرصحافی کا دعویٰ 'آرمی چیف نے صدرعارف علوی کے ذریعےعمران شہبازملاقات کا پیغام بھجوایا'
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 06:37pm آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ چیفس کی وزیراعظم سے ملاقات وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بھی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 10:50pm اپیکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ قومی یکجہتی، اتحاد، اجتماعی جدوجہد وقت کی ضرورت ہے،اعلامیہ
پاکستان شائع 09 فروری 2023 06:18pm ترجمان پاک فوج کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق افواہوں کی تردید آرمی چیف 5 سے 10 فروری تک برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 فروری 2023 10:11am عسکری قیادت کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے اظہار تعزیت آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 دستے ترکیہ روانہ
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:51pm آرمی چیف کا پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کے مقام کا دورہ خیبر پختونخوا پولیس کے جوان بہت بہادر ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 01 فروری 2023 11:02am آرمی چیف کو امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا فون، پشاور حملے کی مذمت جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 08:23pm سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، فوجی قیادت دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، آرمی چیف
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 10:50am آرمی چیف کا بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ناکام بنانے کاعزم جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ کیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 06:47pm ہمارے پانچ اراکین کو ایک ارب روپے کی آفر آئی، فواد چوہدری آرمی چیف سے درخواست ہے جے آئی ٹی کو تقسیم کرنے کی کوشش کی انکوائری ہو، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 10:44am آرمی چیف کی اماراتی صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے پر اتفاق شیخ محمد بن زاید نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 09:32am آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق شہزادہ محمد بن سلمان کی عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 09:50pm عمرہ کی ادائیگی، آرمی چیف کیلئے بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا جنرل عاصم منیر نے بیت اللہ کے نادر نوافل ادا کئے۔