ریٹائرمنٹ کے بعد سیاسی سرگرمیوں پر پانچ سالہ پابندی، آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور فوج کو بدنام کرنے پر دو سال قید، معلومات افشا کرنے پر 5 برس جیل ہوگی اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 04:59pm