کتنے ممالک اسرائیل کو اسلحہ بیچتے ہیں؟ کس کس نے سپلائی روک دی؟ غزہ میں سویلین ہلاکتوں کے باعث امریکا نے بڑے بموں کی شپمنٹ روک دی، جرمنی اور اٹلی بھی پیچھے ہٹے ہیں شائع 11 مئ 2024 03:11pm